براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عربی خطاطی کا حامل لباس پہنی خاتون کی جان بچانے پر لیڈی اے ایس پی کو خراج تحسین
لاہور: اچھرہ میں عربی حروف سے مزین لباس پہن کر آنے والی خاتون کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہوراے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا۔
گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں شوہر کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے.
نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…
کرپشن کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
نیب پراسیکیوٹر نے…
مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم کے مطالبات سے اصولی اتفاق
کراچی: پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔
ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم کے مطالبوں پر حتمی اتفاق کے لیے مذاکرات آئندہ دنوں ہونے ہیں، تاہم ن لیگ نے ہمارے مطالبات…
مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، حلف بھی اُٹھالیا
لاہور: مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہوگئیں۔ مریم نواز ملکی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف بھی اُٹھالیا۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نومنتخب…
شیر افضل کو بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان مہنگا پڑگیا، شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا…
ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرائے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔
دھیان رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت…
مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف کراچی میں شدید احتجاج، ٹریفک نظام درہم برہم
کراچی: شہر قائد کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہے۔
کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کے باعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے جب…
سندھ اسمبلی اجلاس: نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج
کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا۔
سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے حلف…
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: عمران خان کا خط آئی ایم ایف کو روانہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔
عمران خان نے عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے آج خط چلا گیا ہوگا،…