براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاک فوج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا
اسلام آباد: بھارتی حملوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق…
بھارتی حملے کا کرارا جواب، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے اور 7 ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے…
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پر کامیاب
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوگئے ہیں، انہیں 111 ووٹ ملے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر آج ضمنی الیکشن ہوئے، جس میں پی پی نے میدان…
این آئی سی وی ڈی کراچی میں اربوں کی کرپشن، تحقیقات نیب سے اینٹی کرپشن سندھ کو منتقل
کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات نئے آرڈیننس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) سے اینٹی کرپشن سندھ کو منتقل کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نیب کراچی نے چیف سیکریٹری سندھ سے کرپشن…
وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا اہم دورہ
اسلام آباد: آج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر مفصل بریفنگ…
بھارت سے بے دخل پاکستانی بچوں کے علاج کی ذمے داری آرمی چیف نے سنبھال لی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دوران علاج بھارت سے نکالے گئے دل کے عارضے میں مبتلا دو پاکستانی بچوں کے علاج کی ذمے داری اُٹھالی۔
بھارت کی جانب سے پہلگام واقعہ کے بعد انسانیت کو فراموش کرتے ہوئے دل کے عارضے میں مبتلا دو پاکستانی بچوں…
سلامتی کونسل کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات، پاک بھارت پر سفارتی راستے اپنانے پر زور
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
گڈانی: بیٹے کو بچاتے ہوئے اسپیشل فرد بھی ڈوب کر جاں بحق
کراچی: گڈانی میں ساحل سمندر پر سیر و تفریح کے لیے فیملی کے ساتھ جانے والا اسپیشل پرسن بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
کراچی کے علاقے بنارس کٹی پہاڑی کے رہائشی کریم شاہ کا 12 سال کا بیٹا عبید سمندر میں نہاتے ہوئے…
بھارتی آبی جارحیت: چناب میں پانی کی آمد میں 29 ہزار کیوسک کمی
لاہور: جنونی بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی، جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی آمد صرف 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔
واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300 کیوسک کم ہوکر 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔
اعداد و شمار کے…
کراچی میں صبح ہلکی بارش، خشک ہوائوں سے مزید بارش کے امکانات کم ہوگئے
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق نئی پیش گوئی کردی۔
شہر قائد کے مختلف علاقوں مں آج صبح فجر کے وقت تیز ہواؤں اور بادلوں کے باعث ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تھا۔
محکمۂ موسمیات کی جانب سے پیر کو شام کے…