براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی میں بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل

کراچی:کراچی میں بارش اوربونداباندی کےہونے کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بارش اور بونداباندی سے بیشتر علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے بجلی بند ہونے سے لوگوں کومشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب

کورونا: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس، مزید فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں کورونا سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مزید فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے

جیلوں میں قید قیدیوں کا جرمانہ حکومت ادا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جو قیدی اپنی سزا پوری کر چکے ہیں لیکن جرمانہ دینے کے قابل نہیں ان کا جرمانہ حکومت ادا کرے دی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف

میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان ضمانت پر رہا

اسلام آباد: کورونا وائرس ایمرجنسی کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے جعلی

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ

گلگت بلتستان: کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے والے سرکاری ملازمین کو گلگت بلتستان حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ گلگت بلتستان کی حکومت کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں شامل سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی

وزیراعظم نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کی بنیاد رکھ دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کی بنیاد رکھ دی، انہوں نے کورونا آئسولیشن سینٹر کا دورہ بھی کیا اور اسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم آئسولیشن سینٹر

ڈالر کی اونچی اُڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: کورونا عفریت کے باعث یہاں پروازیں تو اُڑان نہیں بھر رہیں البتہ امریکی ڈالر کو ضرور پر لگ گئے ہیں اور یہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں 165 روپے کا ہوگیا ہے، اس باعث بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ روپے کی قدر میں مسلسل

کورونا سے مقابلہ: تعداد 1102 ہوگئی، 21 افراد صحتیاب

اسلام آباد : پاکستانی حکومت اور عوام کا کورونا وائرس سے مقابلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں 1102 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ اب تک آٹھ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس مریض کو شکست دینے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس

کورونا وائرس سے متعلق مفتی منیب کا بڑا بیان

کراچی: پاکستان کے مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس درحقیقت اللہ تعالیٰ کی طرف سے تنبیہہ ہے جس سے نجات کے لیے پوری قوم توبہ استغفار کی طرف متوجہ ہو۔ گورنر ہاؤس کراچی میں مفتی تقی عثمانی اور علامہ شہنشاہ حسین

وزیراعلیٰ سندھ کی دس ہزار کٹس خریدنے کی منظوری

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دے دی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھنے کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی