براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کی جانب سے اچھی خبر آ گئی ہے
کراچی: بیرون
ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے، کرونا وائرس کے پیش
نظر پی آئی اے کی ریلیف فلائٹس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی پروازوں کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانی محصور ہو کر رہ گئے!-->!-->!-->…
وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد :
حکومت پاکستان کی جانب سے ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس
ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت 12 ہزار روپے فی خاندان تقسیم
کیےجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر
ثانیہ نشتر!-->!-->!-->…
نیپرا کا بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک صارفین کے مارچ بل مؤخر!
کراچی: نیپرا کا کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کوبھجوائے گئے مارچ کے بجلی بل موخر کروا دیے۔نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی!-->…
راشن بانٹنے کی تصاویر پر تنقید، حرا اور مانی بھڑک گئے
اداکار مانی لاک ڈاؤن کے باعث مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں جس کی تصاویر وہ سوشل میڈیا پر مسلسل شیئر کر رہے ہیں۔
اس کار خیر میں مانی کے ساتھ ان کی اہلیہ اور اداکارہ حرا مانی بھی شامل ہیں جب کہ ان کے علاوہ دیگر شوبز شخصیات بھی جو اپنے!-->!-->!-->…
تمام غیر ملکیوں کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع
اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام غیر ملکی افراد کے ویزا میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔!-->…
شب برأت، آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
کراچی: پاکستان بھرمیں آج شب برأت مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے تاہم مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہوگی۔ آج برکتوں، فضیلتوں اور بخشش والی رات ہے، جس میں انوار و تجلیات کی برسات ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ!-->…
احساس پروگرام میں سیاسی مداخلت نہیں، جمعرات سے امداد کی فراہمی شروع ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے!-->…
کراچی: نجی یونیورسٹی نے حکومت سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
کراچی: نجی یونیورسٹی نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، ٹیچرز ٹرینگ کے پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل ایریا میں واقع نجی جامعہ نے اساتذہ اور اسٹاف کی زندگیاں داؤ پر لگاتے ہوئے 9 اپریل کو!-->…
شب برأت پر عوام گھروں میں رہ کر عبادت کریں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اورشب برأت کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ شب برأت مغفرت اوررحمت کی رات ہے، رب العزت ہماری دھرتی کوشاد آباد رکھے اورمصیبتوں سے نجات عطا فرمائے، عوام سے گزارش ہے کہ شب برأت پر اپنے!-->…
14 اپریل تک لاک ڈاؤن خاتمے کے امکان کم، ترین پی ٹی آئی سے وابستہ رہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں، جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں اور رہیں گے، میں نہیں سمجھتا جہانگیر ترین اور عمران خان میں فاصلے بڑھ جائیں گے۔ انہوں نے نیوز کانفرنس!-->…