براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وائرس سے وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی جاں بحق

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر تعینات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی 54سالہ مہدی شاہ انتقال کر گئے، ان میں عراق اور شام سے واپسی پر

بحریہ ٹاؤن کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور: ممتاز کاروباری شخصیت اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کے 28 میں ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ملک ریاض نے اپنے چند ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا، صوبائی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری

لاک ڈاؤن بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن بڑھانا چاہتے ہیں۔ لاک

14 اپریل کے بعد سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور

کراچی: حکومتِ سندھ نے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع کر دیا۔ 15 اپریل سے ایس او پیز کے تحت محدود اوقات میں کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کا امکان۔ کراچی کے کمشنر افتخار شالوانی کے مطابق 15 اپریل سے بیکریوں اور ریسٹورنٹس پر

لاک ڈاؤن میں نرمی، فیصلہ 14 اپریل کو ہوگا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ 14اپریل کوکریں گے، تبھی فیصلہ کریں گے کون سے شعبے کھولنے ہیں۔مشاورت چل رہی ہے۔ وزیر اعظم کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ان کے اس دورے کے دوران

اسلام آباد: شہزاد ٹائون اور بارہ کہو کا 99 فیصد علاقہ کلیئر، کھول دیا گیا

اسلام آباد: 23 مارچ سے سیل بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کا 99 فیصد علاقہ اسلام آباد انتظامیہ نے کلیئر قرار دیتے ہوئے کھول دیا، تاہم متاثرہ مساجد اور ملحقہ گلیاں بند رہیں گی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بہارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن

کورونا بحران: کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا بحران کے باعث کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے

وزیراعظم کا دورہؑ کوئٹہ، قرنطینہ سینٹر کا معائنہ کیا

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد، گورنر و وزیراعلی بلوچستان اُن سے ملاقاتیں کریں گے، وفاقی وزرا اسد عمر اور زبیدہ جلال بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان نے کوئٹہ آمد پر وزیراعلی جام کمال کے ہمراہ بولان ہسپتال کے قرنطینہ سینٹر کا دورہ

ساڑھے چار ہزار کے قریب کورونا زدگان، 63 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں تصدیق شدہ کورونا زدگان کی تعداد 4489 ہوگئی جب کہ اس باعث جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2737

ایل او سی: پاک فوج نے خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی ڈرون نے پاکستانی سرحد میں چھ سو میٹر اندر تک پرواز کی اور سانک سیکٹر کی فضائی حدود