براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا ہے کہ شعبہ صحت کی

کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو مخصوص قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا، وسیم اختر

کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی محمد شا ہ قبرستان، سرجانی ٹاؤن قبرستان ،کورنگی نمبر چھ قبرستان ، اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاءقبرستان اور مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین کی اجازت ہو گی، پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس

کورونا وائرس،مریم نوازشریف بھی میدان میں آگئیں

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف بھی میدان میں آ گئیں اور خصوصی پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے انسانیت کی جان بچانے والے ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شکریہ کا پیغام جاری کیاہے ۔ مریم نواز

اغوا کیس میں اہم پیش رفت، دعا منگی نے ملزمان کو شناخت کرلیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے سے اغواء ہونے والی دعا منگی نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ڈیفنس کے علاقے سے اغواءہونے والی دعا منگی کے کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں مغویہ

کورونا بحران مخالفین کو قریب لے آیا، فواد چوہدری کی وزیر اعلی سندھ کی تعریف

اسلام آبا: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعلی سندھ کی تعریف کی ہے۔ تفصلات کے مطابق کورونا بحران میں ماہرین سماجی فاصلے کو شرط قرار دیتے ہیں،

مقامی سطح پر تیار وینٹی لیٹرز کی آج آزمائش

کراچی: کورونا وبا اور ملک میں بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں اور تمام متعلقہ سرکاری اور نجی اداروں اور ٹیکنالوجی کی مصنوعات ساز کمپنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر

کورونا متاثرین کی تعداد 1650 اور اموات 21 ہوگئیں

اسلام آباد: حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی صورتحال زیادہ گمبھیر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 618 ہو چکی ۔ ملک بھر میں موذی مرض سے 21 افراد ہلاک ہو چکے جبکہ 11 کی حالت تشویشناک ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف ملا ہے۔ عدالت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے اسباب

وفاقی حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی

حکومت کورونا سے متعلق عوام سے حقائق نہ چھپائے ، شہباز شریف

اسلام آباد:اکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حقائق چھپانے سے