براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا عفریت، 12 سو ارب کا ریلیف پیکیج کابینہ سے منظور

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا،

کورونا، غیر تصدیق شدہ کٹس کی بھرمار، بیمار کو صحت مند قرار دینا سنگین ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہورہی ہے، بیمارمریض کو صحت مند قرار دینے کا مطلب کئی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد

نواز شریف کو معالجین کا آئسولیشن اختیار کرنے کا مشورہ

لندن: نواز شریف کو معالجین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پر مشتمل ہے جو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔ یہ رپورٹس 18 مارچ کو جاری

وزیراعظم کا قوم سے خطاب، بڑے اعلانات!

اسلام آباد: ’’کورونا ریلیف فنڈ‘‘ اور ’’کورونا ٹائیگر فورس‘‘ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ان شاء اللہ ایمان اور نوجوانوں کی طاقت سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتیں گے۔قوم سے خطاب کرتے اُن کا کہنا تھا کہ اس وقت

سعید غنی کورونا کو شکست دینے میں سرخرو

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب رہے اور صحت یاب ہوگئے۔ان کی آج ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ الحمدللہ آج میرے کورونا وائرس

سندھ : لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ، صوبے میں گڈز ٹرانسپورٹ، کریانہ،

سندھ سے بڑی خبر، 23 کورونا زدگان صحت یاب

کراچی: کورونا وائرس سے متعلق سندھ سے بڑی خبر آئی ہے، جس کے مطابق 23 کورونا زدگان صحت یاب ہوگئے ہیں۔ کورونا سے متاثر ان زائرین کو سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان 23 زائرین کی ٹیسٹ رپورٹ

کورونا عفریت، وزیراعظم کا 12 سو ارب کا معاشی پیکیج منظور

اسلام آباد: کورونا وائرس کے تناظر میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 12 سو ارب روپے کا وزیراعظم کا معاشی پیکیج منظور کرلیا۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم

ایڈیشنل آئی جی کراچی غُلام نبی میمَن کا مختلف پُولیس پکٹس کا دورہ

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی غُلام نبی میمَن نے کورونا وائرس کے سلسلے میں کراچی شہر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن پر موجود ایسٹ زون کی مختلف پُولیس پکٹس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی، ڈی آئی جی

مستحق خاندانوں کو مالی امداد کی تقسیم کا عمل جلد شروع کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکیج کی منظوری دے دی۔ انصاف امداد پیکیج کے تحت درخواستیں آن لائن لی جائیں گی۔ صرف نام، شناختی کارڈ اور موبائل نمبر بتانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے