براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا زدگان 2458، 35 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 2458 ہو گئی۔ صوبہ پنجاب اس وبا سے زیادہ متاثر ہے جہاں اب تک 928 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ۔ اب تک اس وبا سے 35 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، 10 کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 126 صحت یاب!-->…
کورونا بحران: وزیر اعظم نے تعمیراتی انڈسٹری کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کیسے لڑنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ایک طرف کورونا ہے، دوسری طرف غربت ہے، مغرب میں ایک طرف کورونا ہے!-->!-->!-->…
ترکی میں پھنسے 194 پاکستانیوں کی وطن آمد
اسلام آباد: پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔
قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچی، لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل!-->!-->!-->…
علماء کرام کا شکریہ، عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر!-->…
دنیا کے مقابلے میں ہمارے ہاں کورونا وائرس بڑھ رہا ہے: وزیر اعلی سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، ہم نے ابھی بہت کم ٹیسٹ کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے!-->…
کورونا بحران: کے پی کے میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران سے مقابلے میں سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کی جائے گی۔ یاد رہے کہ کے پی کے!-->…
نجی اسکولز کے طلبا کو فیس میں 20 فی صد رعایت دینے کی تجویز
لاہور: محکمہ اسکولز پنجاب نے سفارش کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نجی تعلیمی ادارے والدین سے 80 فیصد فیس وصول کریں۔ تفصیلات کے مطا بق محکمہ اسکولز پنجاب نے وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ!-->…
سندھ: تین گھنٹے کے مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ میں 3 گھنٹے کے مکمل لاک ڈاؤن اور لاک ڈاؤن میں توسیع کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں جمعہ کو 3 گھنٹے کے مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے تحت دن 12 سے سہہ پہر 3!-->…
صرف کورنا سے نہیں، غربت اور بے روزگاری سے بھی مقابلہ ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا مقابلہ صرف کورونا سے نہیں، غربت اور بے روزگاری سے بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اس اجلاس!-->…
پنجاب: بیرون ملک سے آنے والوں کے گھروں کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ
جہلم: پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئے تمام لوگوں کی اسکریننگ کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بیرون ملک سے آئے لوگوں کے گھروں کی جیو ٹیگنگ ہوگی۔وزیراعلیٰ جہلم پہنچے جہاں انہوں نے کیڈٹ کالج میں قائم قرنطینہ!-->…