براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا بحران، صورتحال خطرناک، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے، وفاق صوبوں کو ساتھ لے کر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ان کی

عوام کی حفاظت اولین ترجیح، تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں،

دو ہفتے لاک ڈائون مزید سخت ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھ رہا ہے کہ کورونا پاکستان میں دنیا سے کم ہے تو غلط ہے بلکہ اس کے کئی کیسز رپورٹ نہیں ہورہے۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ

سندھ: لاک ڈاون میں نرمی، کاروبار جزوی طور پر بحال

کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کاروبار جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا، البتہ عوام اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں مختلف صنعتوں سے وابستہ افراد نے ہلکی پھلکی کاروباری

کورونا بحران: مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں

کراچی: کورونا بحران کا قہر جاری ہے، ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 113 ہوگئیں، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6146 تک پہنچی چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر سے کورونا وائرس کے 162 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

چین کا مزید ماہر ڈاکٹرز پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا وائرس جیسی وبا کے خلاف جنگ کے لیے چین نے مزید ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 17 اپریل کو خصوصی پرواز چین کے ارمچی سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے

پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پشاور: پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ- 19

ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو دکھائی دینے کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں 24 اپریل کو چاند نظر آنے اور 25 اپریل کو پہلے روز کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجما ن محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا

محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی، نیا حکم نامہ جاری

کراچی :محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی

آرمی چیف اور زلمے خلیل کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

راولپنڈی: افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی ریزلوٹ سپورٹ مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی، جس میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی سفارت خانے کے اعلامیے