براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یو اے ای میں پھنسے 1180 پاکستانیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد: یو اے ای میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن پہنچ گئے جنہیں 7 سے 14 روز کے لیے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا، تاکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں مرض کی علامات سامنے آجائیں۔ دبئی سے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور

بلوچستان: لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر 5 مئی تک توسیع کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کے صاحب زادے فیصل ایدھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، وہ اس وقت اسلام آباد میں ہیں اور قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے

آٹا چینی بحران، نیب نے جامع تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیب نے آٹا چینی بحران کی جامع تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس کے جاری اعلامیے کے مطابق نیب گندم، چینی بحران، قیمتوں میں اضافے اور قومی خزانے میں اربوں روپے کی ڈکیتی و اسمگلنگ

ملک بھر میں 9565 کورونا زدگان، 201 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 9565 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 201 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 349 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد

گورنرسندھ کی آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل سے آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے وفد نے انجمن کے قائم مقام صدر جاوید قریشی کے ہمراہ گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران اسماعیل نے تاجر وں سے گفتگو کرتے کہا کہ معاشی ترقی میں تاجربرادری

آئی پی پیز افسران کا حکومت کی 9 شرائط پر اعتراض

اسلام آباو :اربوں روپے غیر منصفانہ کمانے والے آئی پی پیز افسران نے حکومت کی 9 شرائط پر اعتراض عائد کردیا۔ آئی پی پیز حکام کے مطابق حکومت کو ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں  مگر ٹی او آرز پر نہیں ، آئی پی پیز  کو پرکشش منافع دینے والے

بھارت میں اقلیتوں کا معاملہ اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک باعث تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس سے متاثر اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کرنے والی بی جے پی حکومت کی پالیسیاں پریشان کن ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے پاکستانی

قرنطینہ سینٹر کے حوالے سے شاہ محمودقریشی اور یاسمین راشد آمنے سامنے

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود کے شکوہ کرنے پر صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے خود ملتان جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ نے محکمہ صحت پنجاب کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے

شاہ محمود کا امارات کے وزیرخارجہ کو فون، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ امارات کے ہم منصب شيخ عبداللہ بن زاید آل نہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر شکریہ ادا کیا ۔ شاہ محمود اور شيخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے درمیان ٹیلیفونک