براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا بحران، ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے ملک کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ کورونا بحران پر پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے

کیا میرشکیل الرحمان کا علاج زکوۃ فنڈ سے ہوگا؟

جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل کی بجائے میر شکیل الرحمان اسپتال پہنچ گئے، جہاں انھیں وی وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے

سندھ میں 253 بچے کورونا زدہ

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب تک سندھ میں 253 ایسے بچے ہیں جن کا

کورونا سے بے روزگار افراد کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےمنفی اثرات معیشت پر اثر اندازہو رہے ہیں، کورونا وائرس کب تک چلے گا نہیں جانتے۔ کم ازکم چھ ماہ یا ایک سال تک ہمیں اسی صورت حال میں رہنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا

پہلی بار ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں پائلٹ منتخب

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاک فضائیہ میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے راہول دیو کی بطور پائلٹ آفیسر سلیکشن پر اقلیتی برادری انتہائی خوش دکھائی دے رہی

ہٹ اینڈ رن کیس: نبیل گبول کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کے بیٹے نادر گبول کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کے بیٹے کے خلاف ڈسٹرکٹ ساؤتھ ساحل تھانے میں موٹر سائیکل کر ٹکر مار کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مدعی کا موقف تھا

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو سفر کی خصوصی اجازت

لاہور: بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود بھارتی وزارت داخلہ نے اندرون ملک سفر کی خصوصی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح بھارت میں بھی لاک ڈاؤن ہے، عوام کے لیے بین الاضلاعی و

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

اسلام آباد: ایک بار پھر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے ملحقہ حاجی

سندھ میں کورونا مریض 7100 سے متجاوز ہوگئے، مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور مریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3259 ٹیسٹ کیے تھے،