براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں ہیٹ ویو کا پہلا دن، پارہ 41 تک پہنچ سکتا ہے
کراچی: عروس البلاد میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج پہلا روز ہے جب کہ پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بند ہیں تاہم جنوب مغربی کے بجائے شمال مغربی ہوائیں چلنے لگیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے!-->…
بلوچستان: لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع
کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں کیے گئے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی!-->…
کورونا بحران: 21 ہزار 241 متاثرین، 486 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہزار 241 تک جاپہنچی جب کہ 486 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9857 افراد کے کورونا!-->…
شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا
پشاور:نواحی علاقہ متھرا میں افطاری کے دوران شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق متھرا کے
محلہ صادق آباد میں گزشتہ روز افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے
پر محمد!-->!-->!-->…
جموں کشمیر متنازع علاقہ، بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی تبصرے پر سینئر!-->…
سرکاری ملازمین کو عید سے پانچ روز قبل تنخواہ ادا کردی جائے، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز عید سے 5 روز قبل جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ مرکزی حکومت نے عیدالفطر کے باعث حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس!-->…
10 مئی سے ٹرین آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی!-->…
یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لئے ہم نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا،شہباز شریف
لاہور: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اس راہ پر چل پڑے جہاں پر دنیا کی غریب قومیں عظیم قومیں بن گئیں یہ وہ پاکستان نہیں جس کے لئے ہم نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے خواہش کا اظہار کیا کہ میرا دل!-->!-->!-->…
آٹا چینی بحران: زلفی بخاری کا جہانگیر ترین سے متعلق بڑا بیان
تحریک انصاف کے سینئر رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے پرانے اور سینئر رہنما ہیں، وہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ کی بنیاد پر پارٹی کے خلاف کچھ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی!-->…
صوبے میں کوروناوائرس کی صورتحال عروج پر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناوائرس کی صورتحال عروج پر ہے کیونکہ ہم نے 2571 ٹیسٹ کروائے جس میں سے 417 کیسز کا پتہ چلا ہے جو ٹیسٹوں کا16.2 فیصد ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں!-->!-->!-->…