براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اندرون ملک فضائی آپریشن 16 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: 16 مئی سے سول ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئرپورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ

کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے چڑلیں سڑکوں پر نکل آئی

نئی دلی: بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لیے چڑیل سڑکوں پر نکل آئی۔ ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لیے حکمت عملی طے کی جس کے لیے ایک خاتون کو چنا گیاخاتون کالے رنگ

پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سےشہری پریشان

کراچی:شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے غریب شہریوں کو بڑی مارکیٹوں تک پہچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری بالخصوص خواتین ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں عید الفطر کی خریداری کے لیے صدر، طار ق روڈ،حیدری،جامع

پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے،زلفی بخاری

اسلام آباد : پاکستان کی وزارت برائے  سمندر پار پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے جمعرات کو اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے

این ایف سی کمیشن میں جاوید جبارتعینات

کوئٹہ :این ایف سی کمیشن میں جاوید جبار کی تعیناتی،حکومت کے اتحادی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نےایسی دستاویز پردستخط کردیئےکہ حکومتی پریشانی میں اضافہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے این ایف سی کمیشن کے لئے جاوید

جاپان نے پاکستان کو امداد دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : جاپان نے کوروناوائرس  سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 4 ملین ڈالرزکی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم جاپانی سفارتخانے نے جاپان کی جانب سے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 4 ملین ڈالر کی

وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب راولپنڈی کے ریڈار پر آ گئے،نیب نے غلام سرور خان اور ان کے اہلخانہ کے نام پر ٹیکسلا میں واقع زمینوں اور دیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور خان کے خلاف موصول ہونے والی

کورونا سے کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اس وبا سے جاں بحق پولیس افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس اہلکار

حنا پرویز کے مریم نواز کو ارطغرل سے تشبیہہ دینے پر صارفین کی شدید تنقید

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو ارطغرل غازی سے تشبیہہ دے ڈالی، اس پر صارفین نے خوب تنقید کی۔ اپنی ٹویٹ میں حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ ارطغرل ڈرامہ دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ مریم نواز صاحبہ بھی انہی خوبیوں کی