براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پنجاب: لاک ڈاؤن میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاروبار زندگی کے مزید شعبہ جات کو کھولنے کی منظوری دے دی۔ حکومت پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کو کھولنے اور آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس

کے پی کے میں پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

پشاور:خیبرپختون خوا حکومت نے وزیراعظم کی تمام صوبوں سے کی گئی درخواست پر فوری فیصلہ لیتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کابڑا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس

توشہ خانہ ریفرنس: نواز اور زرداری 29 مئی کو احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو

مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مہلک وائرس

سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور

کراچی: سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور ہیں اور لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے کاوشیں بھی کررہے ہیں۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ

لاک ڈاوُن: کراچی کے تاجروں کے ساتھ جڑے 30 ہزار خاندانوں کو ایک مرتبہ پھر فاقہ کشی کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو کردی گئی تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایک مرتبہ پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ اس حوالے سے کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا

یوم علی ؓ پر سخت حفاظتی اقدامات، مرکزی جلوس برآمد

کراچی/ لاہور: فاتح خیبر، خلیفہ چہارم حضرت علی ؓ کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔ پولیس نے اس موقع پر مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور

سندھ میں سخت ترین لاک ڈاؤن

کراچی: آج صبح کھلنے والی کریانہ، سبزی، پھل اور میڈیکل کی دکانوں کو بھی سندھ حکومت نے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کا 3 روزہ ’’محفوظ دن‘‘ کا آغاز ہوگیا اور دوپہر تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہے، جس کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں بند

اندرون ملک فضائی آپریشن 16 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: 16 مئی سے سول ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئرپورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ

کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے