براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں رمضان المبارک کے دوران منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی
کراچی :کمشنر کراچی نے ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل اور سیکرٹری زراعت نے کنزیومر پروفیشنل کونسل کو فعال نہ کر کے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دیدی ہے، کمشنر کراچی نے بھی منافع خوروں کے آگے گٹھنے ٹیک دیئے ہیں۔
!-->!-->…
وفاق کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت مرکزی حکومت ملک بھر کے 6 لاکھ افراد کو روزگار!-->…
چینی اسکینڈل: انکوائری کمیشن کو تین ہفتوں کی مہلت، وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑے فیصلے!
اسلام آباد: آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کو 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ اجلاس میں چھوٹا کاروبار کرنے والوں کے لیے 75 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی، تین ماہ کا بجلی کا بل بھی معاف ہوگا۔ اجلاس!-->…
سندھ میں تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومتِ سندھ نے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز کھولنے کے لیے ایس او پی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز!-->…
بھارتی الزام تراشی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی!-->…
بھارت میں مسلمانوں پر عرصۂ حیات تنگ، شاہ محمود کا اوآئی سی کو خط
اسلام آباد: بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل او آئی سی اور رکن ممالک کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط میں لکھا کہ بھارت کی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس اور!-->…
سندھ: یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی
کراچی: سندھ میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی جب کہ ہر قسم کے!-->…
وزیراعظم سے وزیراطلاعات ومعاون خصوصی اطلاعات کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم سے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ!-->…
سینیٹر مرزا محمد آفریدی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے
پشاور / اسلام آباد: قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزامحمد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد سینیٹر اپنے گھر میں!-->…
وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے!-->…