براؤزنگ پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں 20 مئی سے 30ٹرینیں چلائی جائیں گی، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط کے ساتھ 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ٹرین سروس بحال کرنے کا

عید الفطر25 مئی کو ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیش گوئی

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر 25 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب

باجماعت نمازوں کے متعلق مفتی تقی عثمانی کا بڑا اعلان!

کراچی: مفتی تقی عثمانی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے مساجد میں تراویح، باجماعت نمازیں اور نماز عید بھی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے سماجی

غلام بلور بھی کورونا کی زد میں آگئے

پشاور: سابق وزیر ریلوے اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، اُن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ

سندھ میں پورے ہفتے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم کو بجالاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں، اس

وزیراعظم ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر ستائش، ٹیلی گراف میں تعریفی مضمون شامل

اسلام آباد: کورونا وبا کے دوران متاثرین کی امداد کے لیے قائم کردہ وزیراعظم ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔ معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ٹائیگر فورس سے متعلق اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان

کورونا بحران: متاثرین 42 ہزار سے متجاوز، 903 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار 125 ہوگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوچکی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 925 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب

ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس

کورونا زدگان 40 ہزار سے متجاوز، 873 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1352 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مصدقہ کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 175 ٹیسٹ

افغان طالبان نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے: حنید لاکھانی

پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عباس استنکزئی حالیہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ محمد