براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری ،شہباز کی شدید مذمت!

لاہور: شہباز شریف نے نیب کی جانب سے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف عدالتی حکم کے تحت بیرون ملک علاج کے لیے گئے۔ نیب کا یہ اقدام قانون کی

ایف سی اور رینجرز کو صوبوں میں اسمگلنگ روکنے کے اختیارات تفویض

اسلام آباد: 4 مئی سے قانون نافذ کرنے والے ادارے انسداد اسمگلنگ اختیارات استعمال کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون اور ایف بی آر کے مشترکہ اجلاس میں اینٹی اسمگلنگ آرڈیننس پر عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم

وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی:صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، صوبے میں لاک ڈاون کو ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر

پاکستان تحریک انصاف نے حسین فیصل کے انکشافات پر مزید تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بخت ٹاور کی اسٹوری آج سامنے آئی ہے۔1998 میں بینظیر بھٹو نے یہ زمین رخسانہ اور شبنم بھٹو سے خریدی، حسین فیصل کے بیان پر تحقیقات کی جائے

لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہیں، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

کراچی: سندھ حکومت کا انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کو لاک ڈاؤن ختم ہونے تک چلنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان ، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرانسپورٹرز کے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کی کمی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔

کورونا کو مسلم وائرس ٹھہرانا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔یہ رپورٹ انتہا پسند ہندو معاشرے کا پتہ دے رہی ہے۔ سینیٹرشبلی فرازنے ٹوئٹ کرتے

مئی کی شروعات سے پورے ہفتے برسات کا امکان

اسلام آباد: مئی کا مہینہ برسات کا سلسلہ ساتھ لارہا ہے، جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصد علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی تک ملک کے 90 فیصد علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب، بلوچستان

کورونا کی آڑ میں مودی حکومت فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا، آر ایس ایس کی بالادستی کا

کورونا بحران، 15 ہزار 759 مریض، 346 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 15 ہزار 759 ہوگئے جب کہ اس وائرس سے 346 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ