براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا سوموٹو، مرکز اور صوبوں کو یکساں پالیسی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: عدالت عظمی میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے گئے ہیں کہ وفاق اور صوبے ایک ہفتے میں یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ

کورونا مریض 20 ہزار سے متجاوز، 462 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار 186 تک جاپہنچی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 462 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9522 افراد کے کورونا

ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، شاہ محمود قریشی

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو احساس نہیں دنیا کس کرب سے گزر رہی ہے، ہمیں امید تھی کہ کورونا وائرس کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن بد قسمتی ایسا نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان

کراچی:شنیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا) نے پیر 4 اپریل سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈجی جی نادرا سندھ میر عجم خان درانی نے نادرا دفاتر آنے والے سائلین کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی

کورونا بحران، ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے ملک کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ کورونا بحران پر پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے

کیا میرشکیل الرحمان کا علاج زکوۃ فنڈ سے ہوگا؟

جنگ اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل کی بجائے میر شکیل الرحمان اسپتال پہنچ گئے، جہاں انھیں وی وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے

سندھ میں 253 بچے کورونا زدہ

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب تک سندھ میں 253 ایسے بچے ہیں جن کا

کورونا سے بے روزگار افراد کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےمنفی اثرات معیشت پر اثر اندازہو رہے ہیں، کورونا وائرس کب تک چلے گا نہیں جانتے۔ کم ازکم چھ ماہ یا ایک سال تک ہمیں اسی صورت حال میں رہنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا

پہلی بار ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں پائلٹ منتخب

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاک فضائیہ میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے راہول دیو کی بطور پائلٹ آفیسر سلیکشن پر اقلیتی برادری انتہائی خوش دکھائی دے رہی