براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ!-->…
فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
کراچی: فیصل ایدھی کا دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کرانے پر منفی آگیا۔
فیصل ایدھی نے ٹویٹر پر پیغام دیا کہ اللہ کے کرم سے میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے دعا کی، کورونا!-->!-->!-->…
آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن کو تباہ کرسکتی ہیں۔ کشمیریوں کی مزاحمت!-->…
محکمہ صحت سندھ نے کرونا کے مریضوں کے لیے ایڈوائیزری جاری کردی ہے۔
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر مریضوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق مریض کو زبردستی ہسپتال یا آئیسولیشن سینٹر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔
انھوں نے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو زبردستی!-->!-->!-->…
نوکری سے نکالے جانے والے افرادکے لیے سندھ حکومت کا بڑا قدم
کراچی: سندھ حکومت نے نوکری سے نکالے جانے والے افراد کی شکایات سننے کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی ہے، جس پر لوگ اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔
تفصیلات
کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کورونا سے
بچاوَ کے اقدامات کیے!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالفطر کے لیے ایس او پیز بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں عیدالفطر کے لیے بھی ایس او پیز بنانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن اینٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ!-->…
دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد، کشمیریوں کی تحریک ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا کو بھارت کے!-->…
وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔
اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کورونا کی زد میں آگئے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بھی وائرس کی تصدیق کردی۔ پی پی رہنما راشد ربانی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے جب کہ وقار مہدی کا کہنا ہے!-->…
ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے
اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم!-->…