براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا معاملہ: وقت ضائع کیے بغیر جامع قومی حکمت عملی بنائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے

کورونا کیسز 57 ہزار سے متجاوز، 1197 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریض 57 ہزار 705 جب کہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1197 تک ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کیے

کورونا سے مزید 24 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوبیس مئی کو ملک بھر میں کورونا کے 1239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں کی مجموعی تعداد مریضوں کی تعداد 55667 ہوگئی ہے۔ اب تک پاکستان میں 1155

بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

چاہتا ہوں قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں کہ میری قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔اُن

چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی

کراچی: شوال کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید الفطر کل بہ روز اتوار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹٰی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلیکس  میں ہوا۔ ، جس میں

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کے لئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان

پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان

فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا شرعی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، نورالحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، شہادت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، فواد چوہدری دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں۔ وفاقی وزیر

طیارہ حادثہ: لاشوں کی شناخت اور لواحقین کے ڈی این اے اکٹھے کرنے کا کام جاری

کراچی: جامعہ کراچی کی فرانزک ڈی این اے لیب میں پی کے 8303 حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت اور اہل خانہ کے نمونے اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت پرواز کے مسافروں کے

وزارت سائنس کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر