براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا صورتحال اور حکومتی اقدامات، وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان ملک میں کورونا صورتحال پر  آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، جس میں وہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوروناصورتحال پر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں

پاکستانی سفارت کاروں پر جاسوسی کا الزام، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے جاسوسی کا الزام لگاکر 2 پاکستانی سفارت کار ملک بدر کردینے کے مذموم اقدام پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ

فروغ نسیم کی قانون و انصاف کی وزارت سے علیحدگی

اسلام آباد: بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس

کورونا بحران: مریض 72 ہزار سے متجاوز، 1543 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 72ہزار 460 تک جا پہنچی، جن میں سے 26 ہزار 83 افراد نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 14 ہزار 398

سندھ فوڈ اتھارٹی: ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ کی زمزمہ میں کارروائی، پیزا شاپ سیل

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ شاہ زيب شيخ کی سربراہی میں زمزمہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے، اس دوران میلانو پیزا اینڈ فاسٹ فوڈ کی انسپیکشن کی گئی۔ انسپیکشن کے دوران صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال سامنے آئی، فریزر کی

پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے یکم جون سے قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ البتہ

تعلیمی بجٹ اور تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے: انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اعلی تعلیم کے لئے وفاقی بجٹ میں مختص رقم میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے اور اگر درکار اضافہ نہ کیا گیا تو تمام ہی ادارے اس سے براہ راست متاثر ہوں گے۔ انجمن اساتذہ جامعہ

معروف ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کرگئے

معروف ماہر تعلیم اور ادیب، پروفیسر انور احمد زئی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضیاءالدین تعلیمی بورڈ کے ڈائریکٹر، میٹرک بورڈ کراچی، انٹر بورڈ کراچی، میرپور خاص بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ای ڈی او کراچی

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

کراچی: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئر بس 320 طیارہ کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں،11 رُکنی

کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم