براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ میں لاک ڈاؤن میں توسیع، کاروباری اوقات بڑھادیے گئے
کراچی: سندھ حکومت نے کاروباری اوقات میں اضافہ جب کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کردی، اب صوبے میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کیا ہے جس کے!-->…
مہمند 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہوگا، چیئرمین واپڈا
اسلام آباد: واپڈا کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت!-->…
کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔
وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن سب سے!-->!-->!-->…
وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے!-->…
کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر ہوئی جبکہ عالمی معیشت مثاثر ہونے سے ترسیلات زر اور سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے
اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق اور قلم کار ڈاکٹر اسلم فرخی!-->…
نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹ کی تحقیقات کی جائیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف!-->!-->!-->…
کرونا وائرس سے پاکستان کی زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: کرونا وائرس نے زرعی شعبے کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، وبا کی وجہ سے فوڈ چین اور زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
نیشنل پروڈکٹوٹی
آرگنائزیشن (این پی او) پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ
سے!-->!-->!-->…
لاہور کا کوئی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔
سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت!-->!-->!-->…
ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار
تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ابرار الحق نت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرلکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، ہلال!-->!-->!-->…