براؤزنگ پاکستان
پاکستان
طیارہ حادثہ، تحقیقات کا دوسرا مرحلہ مکمل طور پر ٹریفک کنٹرولرز پر مرکوز
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارے حادثے کی تحقیقات کے پیش نظر ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے احکامات کی روشنی میں سول ایوی ایشن سے ایئرٹریفک کنٹرولر، فائربریگیڈ سمیت!-->…
پبلک ٹرانسپورٹ بحال، ایس او پیز کی عدم پاسداری جاری
کراچی: شہر قائد سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہوگئی ہے تاہم ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں ہی کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز حکومت سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پی کے ساتھ چلانے کی!-->…
شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا، شہباز گل
لاہور: شہباز گل کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے ردعمل میں کہنا تھا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں، قانون اپنا راستہ بنائے گا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا۔ شریف خاندان!-->…
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی!-->…
کورونا وبا، نوشہرہ سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید جاں بحق
نوشہرہ: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق میاں جمشید الدین کاکاخیل کے!-->…
کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز 80 ہزار سے متجاوز، 1688 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی ہر روز بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے!-->…
نواز کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ کی علاج کی!-->…
دورہ انگلینڈ؛ پاکستانی ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان
دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان ہے۔
انگلینڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے کیلیے قواعد و ضوابط وضع کیے جا رہے ہیں، اس مقصد کیلیے حکومت، طبی ماہرین اور کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیدار مل کر!-->!-->!-->…
کورونا سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ جاں بحق
کراچی: کورونا وبا نے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونے والے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں گزشتہ کئی روز سے مبتلا تھے۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں اُن کا انتقال ہوا۔
ڈاؤ یونیورسٹی نے پاکستان میں کرونا وبا کے شروعات سے ہی آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا
کراچی 02جون 2020:ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نیابتدا سیہی کرونا وائرس کی روک تھام اور مریضوں کوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور معاونت کی جو تاحال جاری ہے، اور سلسلیکواگے بڑھاتے ہوئے!-->…