براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کی کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو بجٹ محصولات، اخراجات!-->…
دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق
ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال!-->…
ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے!-->…
نواز سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، وزیراعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے 40 سال کی منی ٹریل جمع کروائی۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف!-->…
کورونا وبا، موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں پھر توسیع
کراچی: پی ٹی اے نے کورونا وبا کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کووڈ-19 کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے!-->…
ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لیے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہباز شریف کی درخواست پر!-->…
پنجاب پولیس کے 740 ملازم وائرس سے متاثر، 6 دم توڑ چکے
لاہور: پنجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 20 ہزار سے زائد افسروں، اہلکاروں کی سکریننگ کی گئی، جس کے بعد 740 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ان!-->…
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا تاہم بچوں کے جھولوں کے لیے بنائے گئے پلے لینڈ بند رہیں گے۔
75 روز بعد آج سے معمول کے مطابق پارکس کھول دیئے گئے۔ ڈی جی پی ایچ!-->!-->!-->…
نواز کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ!-->…
پٹرول کی قلت، شہری پریشان: وافر فیول موجود ہے، پی ایس او
کراچی: شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آج بھی کراچی کے مختلف پٹرول پمپس پر!-->…