براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عوام کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے، احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ قوم کو کورونا وبا سے متعلق صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام!-->…
آرمی چیف سے زلمے خلیل کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحت زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،!-->…
پٹرول بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور عوام کو درپیش مشکلات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول کا بحران حکومتی نظام کے مفلوج ہونے کی نشانی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا!-->…
55 سال سے زائد کے اراکین اجلاس میں شریک نہ کریں، وزیر صحت سندھ کا اسپیکر کو خط
کراچی: کورونا وبا کی بگڑتی صورت حال کے باعث وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے صوبائی اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی سے درخواست کی ہے کہ 55 سال سے زائد عمر کے اراکین کو اجلاس میں شرکت کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی!-->…
بلوچستان کے سابق وزیر کورونا وائرس سے جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر سردار در محمد ناصر کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ سردار در محمد ناصر کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع کے!-->…
بھارتی پروپیگنڈا مسترد، وزیراعظم عمران کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پر توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی وزارت خارجہ کے گمراہ کن!-->…
کورونا ازخود نوٹس کیس: پریس کانفرنس نہیں، قانون بننے اور عمل سے عوام کا تحفظ ہوگا، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاق کو کورونا وائرس سے متعلق قانون سازی کی ہدایت کردی۔ نیز سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار!-->…
کورونا مریض ایک لاکھ 3 ہزار سے متجاوز، 2067 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی جب کہ 2 ہزار 67 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 650 ٹیسٹ!-->…
شاہد خاقان اور شیخ رشید بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان کے دو اہم سیاست دان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے!-->…
کراچی میں دو رہائشی عمارتیں گر گئیں، متعدد خاندان ملبے تلے موجود
کراچی: کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانچ اور تین منزلہ دو عمارتیں گر گئیں جب کہ ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارتیں گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل!-->…