براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سرکاری دفاتر میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل کی ہدایت
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاتر میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل کی ہدایت کردی۔ کہا ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے، انھوں نے کہا کہ!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی وبائی صورت حال کا جائزہ لے گی، وفاقی کابینہ چینی بحران سے متعلق کمیشن!-->…
کورونا کے کاری وار، ایک روز میں 105 جاں بحق، متاثرین 1 لاکھ 8 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ایک ہی دن میں یہ وائرس ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
آرمی چیف اور افغانستان کے صدر کی ملاقات
کابل: پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی، جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق آرمی!-->…
فیصل آباد، آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق
فیصل آباد: فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کے قریب آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتش زدگی سے اب تک 5 افراد جھلس کر جاں بحق!-->…
کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے 7 جاں بحق، 10 زخمی
کراچی: گزشتہ روز لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 2 خواتین سمیت 7 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ عمارت گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی۔ گنجان آباد علاقہ ہونے!-->…
وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس فوری طلب کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے کل کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
اعلیٰ سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی!-->!-->!-->…
مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر کے وفد نے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ سے وڈیولنک پر میٹنگ کی۔سراج تیلی،صدر کراچی چیمبر آغا!-->!-->!-->…
سابق کرکٹرز یوٹیوب پر تحمل سے کام لیں، رمیز راجہ
لاہور: رمیز راجہ نے یوٹیوب پر سابق کرکٹرز کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔
شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر کھلاڑیوں کا کیریئر تباہ کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر انھیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا،!-->!-->!-->…
حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار
پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔
اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین!-->!-->!-->…