براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم
اسلام آباد: بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس الیکشن کمیشن نے ختم کردیا۔ رکن پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے بلاول بھٹو زرداری کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر سماعت کی۔ بلاول بھٹو!-->…
قومی احتساب بیورو ہر چیز پر نوٹس لیتا لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ہر چیز پر نوٹس لیتا ہے لیکن آٹا پٹرول بحران پر خاموش ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزیر پٹرولیم، ڈی جی!-->…
پٹرول قلت سے تجارتی سرگرمیاں محدود
راولپنڈی/ پشاور/ کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضع کمی کے بعد کئی شہروں میں پٹرول کی قلت، محدود مقدار میں فروخت سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں پٹرول کے بحران میں بہتری آنا شروع ہوگئی،!-->…
کورونا بحران، متاثرین ایک لاکھ 13 ہزار سے متجاوز، 2255 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس روز بروز شدت اور خطرناک شکل اختیار کرتا جارہا ہے، ایک ہی دن میں اس وائرس نے 83 زندگیوں کے چراغ گل کردیے جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 13 ہزار 702 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری!-->…
عمارت کے ملبے سے 18 لاشیں برآمد، 6کا تعلق ایک ہی خاندان سے!
کراچی : شہرِ قائد کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں گرنے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18 ہوگئی۔ اب تک عمارت کے ملبے تلے سے نکالی گئی لاشوں میں ایک!-->…
وزیراعظم کا پٹرول قلت پر اظہار برہمی، ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم نے ملک میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی!-->…
کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔
شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے وہاں صارفین کا جم غفیر ہے۔
پیٹرول کی قلت کے باعث عوام سستے پیٹرول سے فائدہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کردیا گیا
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق سی اے اے کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے باعث نوابشاہ ایرپورٹ دو دن کے لیے بند رہے گا،!-->…
لیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے 13 لاشیں برآمد، 10 زخمی
کراچی: اتوار کو لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 13 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ گنجان آباد علاقہ ہونے کے باعث ریسکیو ورکرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔!-->…
کورونا بحران، سندھ میں صورت حال سنگین، ہر چوتھے شخص کا ٹیسٹ مثبت
کراچی: سندھ میں کورونا وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6995!-->…