براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ انہوں نے ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کررہے ہیں۔ (ن) لیگ رہنما!-->…
کورونا کے وار سنگین، ایک روز میں 101 جاں بحق، متاثرین ایک لاکھ 19 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 834 کیسز اور مزید 101 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی اور ایس او پیز کی عدم پاسداری کے اثرات ملک میں اب واضح محسوس کیے جانے لگے ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن!-->…
ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قرضہ پاکستان کے پس ماندہ و غریب طبقے کی بہتری کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ قرضہ سماجی تحفظ!-->…
احسن اقبال، فرخ حبیب بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے
لاہور: پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں جہاں تیزی آ رہی ہے وہیں سیاست دان بھی وبا کی لپیٹ میں آرہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال، پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، سینیٹر ثنا جمالی، جے یو آئی (ف) کی چیف وہپ!-->…
باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کروں گا، یونس خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے باب وولمر کا انداز اپنانے کی کوشش کریں گے تاکہ ہر پلیئر کو اس کے لیول کے مطابق بتایا جاسکے، ریٹائرمنٹ کے بعد بہت کچھ سیکھا ہے، کوشش ہوگی کہ نہ صرف کرکٹ بلکہ!-->…
پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف سخت فیصلوں کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پٹرول کی قلت پر ہنگامی اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے وفاقی وزیر عمر!-->!-->!-->…
بجٹ 21-2020: تمیراتی پیکیج کو قانونی تحفظ ، اراضی قیمتوں کا جائزہ شروع
اسلام آباد: آنے والے بجٹ میں تعمیراتی پیکیج کو قانونی تحفظ دینے کے لئے ایف بی آر نے تمام بڑے شہروں میں اراضی کی قیمتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ۔
اس مقصد کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔
ایف بی آر کا یہ طے!-->!-->!-->!-->!-->…
چینی انکوائری کمیشن رپورٹ ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: شوگر ملز ایسوسی ایشن اور جہانگیر ترین نے چینی انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من!-->…
طیارہ حادثہ رپورٹ 22 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، وزیر ہوا بازی
اسلام آباد: وزیر ہوا بازی کا کہنا ہے کہ کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ 22 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ ماضی میں طیاروں کو 6 حادثات پیش آئے جن کی تحقیقاتی رپورٹس سامنے نہیں لائی گئیں۔ قومی اسمبلی میں جاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے!-->…
ایشیا کپ 2020: میزبانی سے متعلق اہم فیصلہ
لاہور: پاکستان کے بجائے اب سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا، یہ فیصلہ حالیہ کورونا بحران کے تناظر میں کیا گیا، پیش کش پی سی بی کی جانب سے کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2020 کی میزبانی سری لنکا کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا،!-->…