براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ایس او پیز کی عدم پاسداری پر فیکٹریوں ، مارکیٹوں اور علاقوں کو بند کردیا جائے گا ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کاکہنا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی سے کام لیا جائے گا اور خلاف ورزی کی مرتکب مارکیٹوں، فیکٹریوں اور علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ کورونا!-->…
بھارت نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ، بھرپور اور فی الفور جواب دیں گے، شاہ محمود
اسلام آباد: مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم تو اپنا دفاع اللہ کے کرم سے کرلیں گے لیکن بھارت لداخ پر جواب دے۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم افغان امن عمل کو آگے بڑھانے پر!-->…
وفاق کا کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی فنڈنگ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس کی صدارت گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کی۔ اس!-->…
کورونا سے مستحکم ہوتی معیشت کو دھچکا لگا، 3 ہزار ارب کا نقصان ہوا، عبدالحفیظ شیخ
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے ملک کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ عبدالحفیظ شیخ نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ حکومت کو اقتصادی بحران ورثے میں ملا، ہمارے اخراجات آمدن سے کافی!-->…
سندھ میں دو ہفتے سخت لاک ڈاؤن لگنے کا امکان
کراچی: کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر صوبے میں سخت لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کی روشنی میں سندھ!-->…
وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو بڑی پیشکش!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو اپنے کامیاب ’کیش ٹرانسفر پروگرام‘ کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے بھارت سے متعلق ایک رپورٹ شیئر کرائی جس کے مطابق بھارت کے 34 فیصد گھرانے!-->…
بحران گورننس اور پالیسی کا ہے، حکومت کا کوئی رُخ، کوئی سمت نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نون لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ میں آچکی، وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہے کوئی جو ان بیانات کی تشریح کرے، دُور دُور تک حکومتی کامیابی کا نام ونشان نہیں، خدا کے!-->…
سندھ حکومت نااہل، وزیراعلیٰ سندھ کارڈ کھیلنا چھوڑ دیں، پی ٹی آئی رہنما
کراچی: فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کل تضحیک آمیز لہجے میں پریس کانفرنس کی، ہم تو کہتے ہیں سندھ حکومت نااہل ہے، کسی قابل نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ گرین لائن منصوبہ سرجانی سے گرومندر تک تھا، سندھ!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر!-->…
عدالت عالیہ کا چینی کی 70 روپے فی کلو فروخت کا حکم
اسلام آباد: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کی سماعت کے دوران ملک بھر میں عام آدمی کے لیے چینی 70 روپے بیچنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے!-->…