براؤزنگ پاکستان
پاکستان
جسٹس فائز کیس: ایک جج پرسوال اٹھے تو پورے ادارے پرسوال اٹھتے ہیں، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ تسلیم کرتے ہیں ایک جج پر سوال اٹھے تو پورے ادارے پر سوال اٹھتے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف!-->…
عوام کو ریلیف دیا جائے، ٹیکس جمع نہ ہونے کی ذمے دار حکومت ہے، شہباز شریف
لاہور: میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے وسائل لینے کے بجائے انہیں وسائل اور ریلیف دینے کی پالیسی اپنائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا!-->…
گاڑی سے شہری کو زخمی کرنے والے دو بھارتی ہائی کمیشن اہلکار گرفتار
اسلام آباد: بھارت کے دو ہائی کمیشن اہلکاروں نے شہری کو کچل دیا، فرار ہونے کی کوشش کی، شہریوں کی مداخلت اور پولیس کے موقع پر پہنچنے کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار ٹریفک!-->…
عدالت عالیہ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد: ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار!-->…
کورونا کے باعث لیگی رہنما دوست محمد فیضی جاں بحق
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دوست محمد فیضی کورونا کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ کلفٹن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ کورونا وبا کی لپیٹ میں تھے۔ اُن کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔
شیخ رشید کی صحت سے متعلق بڑی خبر
راولپنڈی: کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، انھوں نے اپنے بھتیجے سمیت اہم شخصیات سے فون پر بات بھی!-->…
کورونا سے ڈی جی افغان ٹرانزٹ زاہد کھوکھر جاں بحق
کراچی: کورونا کے باعث ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز محمد زاہد کھوکھر انتقال کرگئے۔ زاہد کھوکھر کے اہل خانہ کے مطابق انہیں گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ان کو کوئی اور مرض لاحق نہیں تھا جب کہ گھر کے دیگر!-->…
سندھ اسمبلی کے ارکان گھر بیٹھے ایوان کی کارروائی میں شریک ہوسکیں گے
کراچی : سندھ اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس کے بعد سندھ اسمبلی کے ارکان گھر بیٹھے ایوان کی کارروائی میں شریک ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر!-->…
ملک کے 20 شہروں کے کورونا ہاٹ اسپاٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر سے کورونا ہاٹ اسپاٹ 20 شہروں کے مقامات کی نشان دہی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی نے اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کے تحت ملک بھر کے 20 مقامات کو مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این!-->…
شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار
کراچی: سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 25 ارکان پہلے ہی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ خیال!-->…