براؤزنگ پاکستان
پاکستان
نیب کی نواز کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش
راولپنڈی: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں توشہ خانہ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری!-->…
24گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بحال
تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بحال کردی گئی ہے، مسلسل 2روز سے 48گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی معطل تھی تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے 48 گھنٹے بعد!-->…
شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ دو گھنٹے ہوگا
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی نے شادی ہالز کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، جن کے تحت شادی ہالز میں تقریبات کا!-->…
کورونا کے 661 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کروناوائرس کے 661 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6552 ہوگئی، متاثرین میں درجنوں مریض کی حالت تشویش ناک ہے۔اعدادوشمار میں کہا!-->…
بلوچستان،کورونا فعال کیسز ایک فیصد رہ گئے
بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے ، محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 29 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ گزشتہ 2 روز میں41 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں فعال کیسز تعداد 217 ہے جبکہ!-->…
آن لائن نفرت انگیز مواد کو روکنا بہت بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑھتی انتہا پسندی اور نفرت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) شیرل سینڈبرگ نے ورچوئل ملاقات کی، جس میں پاکستان میں فیس بک!-->…
شہباز اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، ذرائع کے مطابق نیب کی سفارش پر شہباز شریف!-->…
نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھادی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 83 پیسے بڑھادی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے میں بجلی تقسیم!-->…
کورونا کی متوقع دوسری لہر، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہر سے نبردآزما ہونے کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع!-->…
چہلم امام حسینؓ، ملک بھر سے جلوس برآمد
کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں علم، تعزیوں اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہوا، یہ جلوس کھارادر حسینیاں ایرانیاں!-->…