براؤزنگ پاکستان

پاکستان

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، اہم امور پر بریفنگ

راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہان نے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں دن میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے چھ بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے جڑواں

فیصل آباد میں المناک ویگن حادثہ، 6مسافر جھلس کر جاں بحق، 10 زخمی

فیصل آباد: فیصل آباد گوجرہ موٹروے پر فیملی کی ویگن میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے 6 افراد زندہ جل گئے جب کہ 6 بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آگ پر قابو پاتے ہوئے ویگن

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا

جسٹس فائز ریفرنس: بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور الاؤنس کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: اراکین پارلیمنٹ کے لیے تنخواہ اور الاؤنس ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور الاؤنس سے

سندھ اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے ساتھ لازمی خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے اپنے اجلاس میں ایک تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیؐ کے نام کے ساتھ لازمی طور پر خاتم النبیین لکھنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی

پاکستان میں کورونا سے 80 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ، ماہرین

برطانیہ کے معروف امپیریل کالج نے اپنے حالیہ منصوبے میں پاکستان میں کورونا سے متعلق نکشاف کیا ہے کہ اگست 2020 کے وسط میں پاکستان میں ایک دن میں کم از کم 80 ہزار اور زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ لاکھ افراد وبا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی۔ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر، صوابی، سوات، مالاکنڈ اور

وفاقی وزیر امین الحق بھی کورونا کی زد میں آگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما امین الحق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو اسلام آباد میں آئسولیٹ کرلیا۔ امین الحق نے عوام سے جلد صحت یابی کی دعا کے لیے اپیل کی۔ انہوں نے کہا خود کو