براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ: 1241 ارب حجم کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ!
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021 کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔!-->…
تحریک انصاف حکومت کا مشن عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم نے کراچی کے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کا حل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی عمر عماری، ڈاکٹر عمران!-->…
بھارت معقولیت کے بجائے جنونیت کی سوچ پر گامزن ہے، شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ہندوتوا سوچ اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تبت اور لداخ کا 3500 کلومیٹر کا علاقہ!-->…
بی این پی مینگل نے حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں
اسلام آباد: بی این پی (مینگل) نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم!-->…
سی پیک کی رفتار کم ہونے کا تاثر غلط، کام کی رفتار کو مزید بڑھایا گیا ہے، عاصم باجوہ
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتار کم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے کام مکمل کر لیا گیا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے!-->…
اقوام متحدہ، سفارتی محاذ پر پاکستان بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلیے تیار
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غیر مستقل رکنیت کے امیدوار بھارت کے بے رحمانہ اور توسیع پسندانہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے ٹھوس سفارتی مہم شروع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ بھارت کو قریباً یقین ہے کہ!-->…
کورونا بحران: مریض ایک لاکھ 54 ہزار سے متجاوز، 2975 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ہولناک صورت اختیار کرگئیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا نے مزید 136 زندگیاں لے لیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 ہزار 117 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر!-->…
سندھ، نئے مالی سال کے لیے بجٹ آج پیش ہوگا
کراچی: سندھ میں نئے مالی سال کے لبے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ سندھ حکومت کے نئے مالی سال 21-2020 کے لیے ٹیکس فری بجٹ کا مجموعی حجم 1220 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آئندہ مالی سال کا بجٹ سندھ اسمبلی کے!-->…
وفاقی حکومت نے قرض لیکر آئی پی پیز اوردیگر بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیے
وفاقی حکومت نے قرض لے کر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز، کرائے کے بجلی گھر) اور سرکاری بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیے۔
وفاقی حکومت نے ادائیگیوں سے قبل آئی پی پیز کے بھاری منافع جات پر محمد علی کمیٹی کی رپورٹ!-->!-->!-->…
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا نہ کریں گے، ہم دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا جا رہا تھا پاکستان!-->!-->!-->…