براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ہمارا کام بھارت کو ایکسپوز کرنا ہے، وہ ہم کریں گے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی تو فروری یاد رکھے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یقیناً بھارت بڑا ملک اور اس کی معیشت بڑی ہے، لیکن ہم بھارت کی!-->…
کورونا کے وار سنگین، ایک روز میں 136 جاں بحق، ایک لاکھ 62 ہزار متاثرین
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 162062 ہوگئی جب کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 136 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 162062 اور مرنے والوں کی تعداد 3229 ہوگئی!-->…
عمران فاروق کے قتل کا حکم کس نے دیا؟ عدالتی فیصلے نے پردہ اٹھا دیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ عمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم بانی متحدہ نے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے آج ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا بیان ریکارڈ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے جسٹس قاضی فائز!-->…
ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید
راولپنڈی: بھارت اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہیں آرہا اور جنگی جنون اُس کے ذہن پر سوار ہے، لداخ میں چین سے بُری طرح ہزیمت کے باوجود اُس کا ذہنی توازن بگڑا ہوا ہے۔ اسی لیے ایل او سی پر شرپسندی کرتا رہتا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز!-->…
آزاد کشمیر کا ایک کھرب ساڑھے 39 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش
مظفر آباد: مالی سال 2020-21 کے لیے آزاد کشمیر حکومت نے 1 کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے!-->…
ملک میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 10 ہزار 439 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں، 24 گھنٹے میں 937 مارکیٹس، دکانیں اور 22 انڈسٹریز سیل کی گئیں اور ان پر جرمانے عائد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق!-->…
کراچی کے متاثرہ علاقے شام 7 بجے سیل
کراچی : شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ علاقوں میں آج شام سے پندرہ روز کیلئے لاک ڈاؤن ہوگا، متاثرہ علاقوں میں ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے چھ اضلاع میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سات بجے سے!-->…
وزیراعظم کا پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اور منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول بحران کی ذمے داری پٹرولیم!-->…
بلوچستان میں ایک روز میں کورونا کے مزید 357 کیسز
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد بلوچستان!-->…