براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ڈالر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 700 روپے کا اضافہ
کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے منہگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 166.35روپے میں فروخت ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے!-->!-->!-->!-->!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کے خلاف نیب رپورٹ اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے نیب کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ شہباز شریف خاندان کے اثاثے بنانے کے ذرائع نامعلوم، جعلی اور خیالی ہیں، 1990 میں شہباز شریف خاندان کے کل اثاثے!-->…
ملالہ کا گریجویشن پر جشن، ’اب نیٹ فلکس اور نیند پوری کروں گی‘
پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرنے کا جشن اہل خانہ کے ساتھ مناتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ اپنے گریجویٹ ہونے کا جشن!-->!-->!-->…
رینجرز پر حملے، ‘سندھودیش روولیشنری آرمی’ نے ذمے داری قبول کرلی
گھوٹکی/ لاڑکانہ: آج دوپہر لاڑکانہ اور گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی پر حملے کی ذمے داری "سندھودیش روولیشنری آرمی" نے قبول کرلی۔
تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار!-->!-->!-->…
طیارہ سانحہ، جہاز کے ملبے پر مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز
کراچی: ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کے ملبے پر مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ ماہ 22 مئی کو ماڈل کالونی جناح گارڈن کی رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی صبح سماعت کی۔ کیس کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت!-->…
طارق عزیز شوبز اور ادب کی دنیا کا لیجنڈ
محمد نعیم
"ابتدا ہے رب جلیل کے نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے”زمانہ طالب علمی میں پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر کیے جانے والے سوال و جواب کے انعامی شو نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز!-->!-->!-->…
بھارت کے سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن انتخاب سے بنیادی سوالات اٹھتے ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اوراصولوں کے صریحاً منافی ہیں۔!-->…
گھوٹکی اور لاڑکانہ میں رینجرز پر حملے، دو اہلکار شہید
گھوٹکی/ لاڑکانہ: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ جاں!-->…
احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شہری جاں بحق، 8 زخمی
کراچی: لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملے میں ایک شہری جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احساس پروگرام کے دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس سے 9 افراد زخمی!-->…