براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پیپلزپارٹی نے سندھ میں کیا کیا، بلاول کی سیاست بیانات تک محدود ہے، مُراد سعید

اسلام آباد: مراد سعید کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی ہے نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو

ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجٹ کے اثرات آنا شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.02 فیصد

کورونا سے نمٹنے میں مرکزی حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم، ملز مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلے میں شوگر ملز مالکان کی درخواست کو مسترد کیا اور درخواست پر جاری حکم امتناع بھی ختم

کرپشن کے ٹڈی دَل ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے، بزدار

لاہور: عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں، سابق ادوار میں یہ 'ٹڈی دل' پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی کے کرپٹ

پاکستان سے بین الاقوامی پروازیں بحال

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پورے پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس کی اجازت دی گئی ہے۔ گوادر اور تربت ایئرپورٹ کے علاوہ آج فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا، کورونا سے بچاؤ کے لیے

وزیراعظم کا بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران کی

کورونا وبا مزید 153 زندگیاں نگل گئی، مریض ایک لاکھ 71 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ چکی ہے جب کہ مزید 153 مریض دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق 24

سندھ کے سرکاری ملازمین کو محدود تعداد میں دفاتر بلایا جائے گا

کراچی: حکومت ِ سندھ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رش کم

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس: رینجرز پر حملوں کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ میں رینجرز پر ہونے والے حملوں کی متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔