براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشت گرد ہلاک
وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر!-->…
معروف عالم دین مفتی نعیم کا انتقال !
کراچی: معروف عالم دین مفتی محمد نعیم دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی محمد نعمان کے مطابق والد دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،انہیں گھر پر دل کا دورہ پڑا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال!-->…
مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کی زد میں آگئے
کراچی: حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج صبح موصول ہوئی اور ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ!-->…
مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ!-->!-->!-->…
پاکستان یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مہاجرین کے لیے یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور پاکستان میں افغان مہاجرین اور میزبان برادریوں کے لیے یو این ایچ سی آر کی اپیلوں کے مثبت ردعمل کا!-->…
وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبے پر عثمان ڈار کا ردعمل
اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے سے متعلق لیگی رہنما کے بیان پر عثمان ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے استعفے کے مطالبے کو رد کر دیا۔ انھوں نے کہا!-->…
کورونا وائرس سے ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد قیصرانی جاں بحق
ڈیرہ غازی خان: ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ میں زیر علاج تھے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مسعود ٹیچنگ!-->…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، فضل الرحمان کی مینگل کے ساتھ پریس کانفرنس
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ میں اگر ردوبدل کی کوشش کی گئی تو ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے۔!-->…
مدبر سیاست دان اور شفیق ماں
انتظار حسین
محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر اتنا وقت گزر جانے کے بہ وجود بھی اکثر ہر آنکھ اشکبار رہتی ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن اور جمہوریت پسند عوام ان کی شہادت کو جمہوریت، علمی امن اور مسّلم دنیا اور مغرب کے درمیان سب سے بڑی پل!-->!-->!-->…
کراچی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کراچی: شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شدت اختیار کرنے لگی اور شہر کے کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی فراہمی معطل رہی جب کہ شدید گرمی نے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا۔ کیماڑی بھٹہ ولیج میں 3 گھنٹے غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی!-->…