براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ٹریفک حادثے، جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن اہلکار واپس بھیج دیے گئے
لاہور: اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہل کار واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری اورایئر!-->…
قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے
کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پس ماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نماز جنازہ آج بعد!-->…
بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات، بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے!-->…
24 گھنٹے میں ملک میں 6862 ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ریکارڈ
ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 6862 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث 880 مارکیٹ، دکانیں، 6 انڈسٹریز سیل و جرمانے عائد کئے گئے۔ جبکہ 1229 ٹرانسپورٹرز پر بھی جرمانہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی!-->…
قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ، بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی
ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل چیلنج کردیا گیا جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ
کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات!-->…
مکینک کا بیٹا افسر بن گیا!
لاڑکانہ: پچھلے دنوں سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مکینک کے بیٹے زوہیب قریشی نے کامیابی حاصل کرکے مرحوم والد کا خواب پورا کردیا۔ زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ لسٹ میں 260 ویں!-->…
علامہ طالب جوہری کا انتقال، نماز جنازہ ادا
کراچی: معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ معروف عالم دین طالب جوہری کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ طالب جوہری کے بیٹے ریاض جوہری نے انتقال کی تصدیق کی۔ طالب جوہری!-->…
کورونا زدگان ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز، 3590 جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں نئے کورونا کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق ہوئے اور 4471 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ آج مسلسل ساتواں روز ہے!-->…
کراچی طیارہ حادثہ: کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار
اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ!-->…
کیا بانی ایم کیو ایم نے سندھو دیش سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے؟
کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو صرف عوام کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جب عمران فاروق کو قتل کیا جاسکتا ہے، تو!-->…