براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شمالی وزیرستان، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا!

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر کے قریب پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ڈی ایس پی اعظم خان کے مطابق دہشت گردوں نے تحصیل اسپین وام میں پاک افغان بارڈر کے قریب ٹی ٹی مداخیل کے علاقے میں قائم پولیس پوسٹ پر حملہ کیا مگر پولیس

سید علی گیلانی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے مستعفی

سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا۔کشمیری ذرائع ابلاغ کے مطابق تحریک حریت کے بانی اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام میں چیئرمین شپ

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی تمام تحاریک کو مسترد کردیا

پی ٹی آئی رہنما میاں اخلاق گڈو کورونا سے جاں بحق

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما و معروف سماجی شخصیت میاں اخلاق احمد گڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کرگئے، وہ کچھ دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں گزشتہ روز انتقال کرگئے۔سابق خطیب مسجد داتا دربار، علامہ مقصود احمد قادری

اسٹاک ایکسچینج حملہ، جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور اس حملے کو ناکام بنایا۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پوری قوم کو اپنے بہادر

را کی فرسٹریشن سامنے، حملہ کسی خفیہ ایجنسی کے بغیر نہیں ہوسکتا، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ چینی قونصل خانے پر حملے سے مماثلت رکھتا ہے۔کراچی پولیس چیف کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے کہا کہ 10 بج کر 2

اسٹاک ایکسچینج حملہ، دہشت گردوں کے پاس طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان تھا، سی ٹی ڈی

کراچی: راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ خودکُش طرز کا تھا جس میں ملزمان نے زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں رکھی تھی اور ملزمان کے پاس طویل دورانیے تک لڑنے کا سامان تھا۔انچارج انسداد دہشت گردی ونگ راجا

اسٹاک ایکسچینج حملہ، وزیراعلیٰ سندھ نے انکوائری رپورٹ طلب کرلی!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے طلب کرلی۔وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق مراد علی شاہ نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ ملکی سلامتی اور معیشت پر حملے کے مترادف ہے۔مراد علی شاہ

کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوش گوار!

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ایف بی ایریا، ناگن چورنگی، بفرزون اور حیدری سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ہلکی بوندا باندی

شہباز کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع، کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی