براؤزنگ پاکستان
پاکستان
شوگر کمیشن رپورٹ، فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا، رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے!-->…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 9 جولائی کو نیب میں پیش ہوگیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ایک جولائی کو طلب کر رکھا تھا تاہم ڈپٹی چیئرمین نے نیب کو خط لکھ کرپیشی ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جس پر انہیں اب!-->…
پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->…
کورونا زدگان 2 لاکھ 17 ہزار سے متجاوز، 4473 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 افراد جاں بحق!-->…
سندھ، لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 روز کی توسیع!
کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے!-->…
بزرگ پنشنرز کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں بسنے والے بزرگ پنشنرز کے لیے خوش خبری ہے کہ وفاقی حکومت نے ان کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او!-->…
مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے، ایئرپورٹ جاکر روکیں گے، واوڈا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مریم نواز لندن جانے کے لیے بیک ڈور رابطے کررہی ہیں، انہیں ایئرپورٹ جاکر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، جس!-->…
غلام سرور کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وزیر ہوا بازی غلام سرور کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے غلام سرور کو ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا، وفاقی وزیر کے بیان سے ملک کا نقصان ہوا تو ایکشن لینا!-->…
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج
اسلام آباد: ایل او سی پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔بھارتی ناظم الامور اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے 29 اور 30 جون کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی قابض!-->…
بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مسلسل کوشش کرتا چلا آرہا ہے کہ پاکستان میں!-->…