براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب پیشی سے معذرت، 8 جولائی کو دوبارہ طلب!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو کے سامنے آج پیش ہونے سے معذرت، نیب نے انہیں 8 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب نے جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے اربوں روپے کرپشن کے میگا اسکینڈل میں وزیراعلیٰ

پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے سپرد

ہری پور: وزیراعظم نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کردی۔عمران خان نے این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور زبیدہ جلال بھی ہمراہ تھے، وزیراعظم نے مقامی سطح پر تیار

شہر قائد میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش!

کراچی: پیر کی دوپہر شہر قائد میں گہرے سیاہ بادل چھاگئے، بارش سے قبل تیز آندھی بھی چلی، شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے برسنا شروع کردیا۔موسلا دھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ اس کے

کراچی کروڑوں روپے کی چرس کی اسمگلنگ ناکام

کراچی: پولیس نے کوئٹہ سے اسمگل کی جانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق شاہراہ نورجہاں کے علاقے سے پولیس نےخفیہ اطلاع پر ایمبولینس نما گاڑی سے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی

زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر!

اسلام آباد: سابق صدر زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی احتساب عدالت نے موخر کردی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی حاضری لگائی گئی۔آصف زرداری کے

اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا: شاہد خاقان عباسی

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے عمران خان کو گھر جانا ہوگا اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس نے کبھی ٹیکس نہیں دیا وہ بڑے

کراچی کا موسم تبدیل ہونا شروع

کراچی: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد سندھ میں موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مشرقی سندھ میں ہوا کا کم دباؤ اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے، تھرپارکر اور ملحقہ علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔

ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے

برطانیہ نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان

20 کروڑ بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بلدیہ فیکٹری کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کا واقعہ