براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا،شادی ہالز نے بکنگ منسوخ کردی
فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تمام مارکیز اورہالز کی طرف سے شادیوں کی بکنگ بند کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر ہوٹل اونرز ایسوسی ایشن راجہ عامر نے بتایا ہے کہ 20 نومبر کے بعد کے لیے کسی بھی شادی کے ایونٹ کی بکنگ نہیں کی جارہی!-->…
کراچی سرکلر ریلوے: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس جناب گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور!-->…
سول ایوی ایشن نے کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کی دوسری لہر کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دفتری ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز کی ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس پر افسران و ملازمین کو عمل کرنا ہوگا۔ تفصِلات کے مطابق ہیومن ریسورس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر!-->…
وفاق،سرکاری دفاتر میں اسٹاف 50 فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کورونا کیسز میں دن با دن اضآفے کے پیش نظر وفاقی اداروں میں اسٹاف پچاس فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ نے وفاقی سرکاری دفاتر کے لئے نئی ہدایات!-->…
24گھنٹے کے دوران ملک میں 1 ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد!-->…
سندھ، تعلیمی اداروں میں دو ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز رپورٹ
کراچی: صوبہ مہران کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک ہزار 317 کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
نواز شریف عدالتی اشتہاری قرار، جائیداد کی قرقی کا حکم!
لاہور: غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت کی۔!-->…
کرتارپور راہداری کے افتتاح کو ایک سال پورا ہوگیا
کرتارپور راہداری کا ایک سال مکمل ہونے پر کرتارپور میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔گزشتہ سال 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا گیا!-->…
پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں زیادہ کیسز رپورٹ!-->…
شادی ہالز،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا
ین سی او سی کی جانب سے کورونا سے متاثرہ 16شہروں کیلئے اضافی گائیڈلائنز جاری کر دی گئیں ،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے متاثرہ شہروں کے شادی ہالز میں ہوگا،تمام شادی ہالز کیلئے بیٹھنے کی ترتیب اور شرکاء کی گنجائش کے لیے جگہ کی!-->…