براؤزنگ پاکستان

پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں سربرینکا کی طرح نسل کشی کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جاسکتی ہے جیسے 1995 میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔نسل کشی کی 25ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا

کل سے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، اسد عمر کا بڑا اعلان!

کراچی: اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کے الیکٹرک کے لیے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھادی، بجلی بحران میں غلطی کس کی تھی، نیپرا فیصلہ کرے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے!

اسلام آباد: اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، عمران خان اپنے دورے میں پروجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔ترجمان واپڈا کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ اپنی تعمیر کے مرحلے میں داخل ہوچکا، گزشتہ ایک سال کے

آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں میں 28 فیصد کمی آئی، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، اسمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 20

سراج درانی کا چوکیدار اپنی ہی بندوق سے جاں بحق!

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار نے ایس ایم جی سے اپنے سینے پر

ایتھوپیا، پاکستانی پائلٹس کو طیارے اُڑانے سے روک دیا گیا!

اسلام آباد: ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ذرائع

علی زیدی نے عذیر کے ساتھی حبیب بلوچ کی وڈیو جاری کردی!

کراچی: علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ کی ایک وڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ زرداری اور قادر پٹیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ

اجمل وزیر فارغ، کامران بنگش مشیر اطلاعات کے پی مقرر!

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزارت کامران بنگش کے

کورونا سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری شفایاب

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 5 ہزار 123 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 23 ہزار 569 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وفاق نے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی ہمراہ