براؤزنگ پاکستان
پاکستان
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا انعقاد ہفتہ 15 اگست سے کیا جائے گا مہم کے تحت 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان نے بتایا کہ مہم میں 41 ہزار سے زاید انسداد پولیو!-->…
24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 2 اموات کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 179 ہوگئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 47، راولپنڈی میں 23 اور گوجرانوالہ میں 20!-->…
سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو امارات آنے سے روک دیا گیا!
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور دیگر فضائی کمپنیوں کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی!-->…
گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس: اپیلیں مسترد، کمپنیوں کو 417 ارب جمع کرانا ہوں گے
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے!-->…
کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان وفاقی وزراء پر برہم ہوگئے اور کہا کہ کچھ وزراء ذاتی مفاد کو!-->…
کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، چیف جسٹس
کراچی: عدالت عظمیٰ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ تمام صورت حال کا جائزہ اسلام آباد میں لیں گے، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، بجلی بند کرنے والوں کو چھوڑیں گے!-->…
بی آر ٹی منصوبہ مکمل، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) فلیگ شپ پروجیکٹ کو مکمل کرلیا ہے اور آج وزیراعظم عمران خان اس اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبے!-->…
ملک میں 24 گھنٹوں میں 730 افراد میں کورونا کی تصدیق
چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن سے مزید سترہ مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 730 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، این سی او سی کے مطابق اب تک ملک میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 921 ہو!-->…
پاکستانی حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا!
راولپنڈی: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر!-->…
مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رانا تنویر کا بلاجواز ایف آئی آر میں نام آنا درست نہیں، ہم اس میں آپ کا ساتھ دیں گے، مریم نواز کی پیشی پر ڈرامہ اسٹیج کیا گیا، لوگ جاننا چاہتے ہیں گاڑیوں میں پتھر کہاں سے آئے۔قومی!-->…