براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی پی پی رہنماؤں کے حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطے!

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما آج ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کریں گے جب کہ فنکشنل لیگ کی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، اس حوالے سے ایم

جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ میں شامل، بلاک 3 کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری شروع کردی گئی اور جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے بھی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جے یو آئی (ف) سے الگ ہونے کا اعلان!

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے جے یو آئی (ف) سے خود کو الگ کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے نام سے الگ گروپ بنایا، ہم کبھی اس کے رکن نہیں تھے۔جمیعت علمائے

اپوزیشن کے لانگ مارچ سے کیسے نمٹنا ہے یہ بعد میں دیکھیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتیس جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ اپوزیشن استعفے دے گی۔ ہوسکتا ہے کچھ لوگ استعفے دے دیں لیکن سارے استعفے نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن این آر او کسی صورت نہیں دیں گے اور نہ

کابینہ کی نیب اور امریکی ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے نیب اور امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور امریکی ادارے ایف بی آئی کے درمیان ایک معاہدے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کروانے کے حوالے سے صدارتی ریفرنس چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال،

کراچی، گھر میں آگ لگنے سے تین ننھے بہن بھائی جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین ننھے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے، گھر میں آگ لگنے کا واقعہ کشمیر کالونی کے ایک گھر میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آگ 2 منزلہ عمارت میں لگی اور متاثرہ فیملی گراؤنڈ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت بجلی کی وضاحت سامنے آگئی

بجلی کی قیمتوں میں 18 پیسے اضافے کے حوالے سے ترجمان وزارت بجلی کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ اضافے سے بجلی صارفین کی موجودہ ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ترجمان وزارت بجلی کے مطابق نافذ العمل ٹیرف کی میعاد ختم ہونے پر یاد دہانی نوٹ جاری کیا گیا

فوج مخالف بیانات: حکومت کا مفتی کفایت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ!

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان بازی پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو فوج مخالف بیانیے پر موثر جواب دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی