براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، صدر علوی
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں یوم آزادی مناتے ہوئے اپنے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے اور پاکستان کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے!-->…
کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی آئین میں کہیں گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سیہون: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیا جائے۔صوبائی وزیر آب پاشی سہیل انور سیال کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے شہر جوہی پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے سیلابی پانی سے متاثرہ جوہی، واھی!-->…
جشن آزادی کی بہار، قوم جوش و جذبے سے سرشار!
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنی اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔یوم!-->…
ہم چاہتے ہیں کشمیری مسلمانوں کو بھی آزادی ملے، وزیراعظم
اسلام آباد: یوم آزادی پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں، کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہوسکے۔پاکستان کے 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو!-->…
بھارت 500 رافیل بھی خرید لے، افواج پاکستان تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہمسایوں کے خلاف جارحانہ عزائم علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں!-->…
پاکستانی متحد اور محنتی قوم ہیں: کراچی گرائمر اسکول میں چودہ اگست کی خصوصی تقریب
شہر قائد کی مشہور درس گاہ کراچی گرائمر اسکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس او پیز کے تحت منعقد کی جانے والی اس تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، اس موقع پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا، تقریب!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے میگا پراجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کا افتتاح کردیا۔ 71ارب روپے سے زیادہ لاگت کے اس منصوبے کے تحت 220 بسیں چلائی جائیں گی جس کے ذریعے روزانہ ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ مسافر مستفید ہوں!-->…
لاہور ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو بند کردیا گیا
لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے کو مرمت کے لیے ڈیڑھ سال تک بند رکھا جائے گا، ایئرپورٹ کے سیکنڈری رن وے 36 ایل کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ نے مرکزی رن وے کی مرمت کے لیے اجازت طلب کی تھی، سول ایوی!-->…
کراچی کےعوام کی مشکلات کا احساس ہے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد سندھ کی صورت حال اور خصوصاَ کراچی کے معاملات پر غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کےعوام کی مشکلات!-->…
9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، سندھ حکومت نے صوبے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے 9 اور!-->…