براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عدالتی فیصلے کے معیار پر پوری اُترنے والی خواتین قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت انسانی حقوق،!-->…
حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی، اسے مثبت مقاصد کیلیے استعمال کیا جائے گا، فواد
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی اور اسے مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم نے وزارت سائنس کی نوعیت اور ہیئت!-->…
فیٹف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں اہم آئینی، قانونی اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو!-->…
سنتھیارچی کو دو ہفتے کے اندر پاکستان چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سنتھیا رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی شہری سنتھیارچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوچکی اور انہوں نے ویزے کی توسیع کے لیے درخواست دی تھی، تاہم وزارت داخلہ نے ان کی درخواست!-->…
اہلیان کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی!-->…
عدالت عظمیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے!-->…
شہباز شوبازی کیلیے کراچی تک جاسکتے، عدالت آتے وقت صحت خراب ہوجاتی ہے، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کے لیے کراچی تک جاسکتے ہیں لیکن نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی حالت سندھ حکومت کی نااہلی بتارہی!-->…
کراچی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے مشن کا آغاز!
کراچی: شہر قائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن شروع کردیا گیا، جس کے لیے ضلع وسطی میں مساجد سے اعلانات کیے گئے ہیں۔سندھ حکومت نے کراچی میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے انسداد کے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سے ضلع وسطی میں غیر قانونی!-->…
نواز شریف کے نواسے کا سیف الرحمٰن کی بیٹی سے رشتہ طے!
لاہور: نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے پایا ہے. خاندانی ذرائع نے رشتہ طے!-->…
جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ان کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جعلی اکاؤنٹس کیس کے!-->…