براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99،

کراچی، انسداد منشیات کے لیے بڑا فیصلہ!

کراچی: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اے این ایف سندھ ہیڈ کوارٹر میں کراچی کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ترجمانوں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں پولیس، رینجرز، کوسٹ گارڈ، پاکستان کسٹم اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے بشمول اے این ایف

بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج!

اسلام آباد: بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی پر سینئر بھارتی

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر مزید 13 تعلیمی ادارے بند!

اسلام آباد: کورونا کے باعث ملک بھر میں 13 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 13 مزید تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں، یہ ادارے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایس او پیز پرعمل نہ کرنے پر بند کیے گئے، این سی او

پنجاب، ریپ انویسٹی گیشن یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے بعد پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں ’ریپ انویسٹی گیشن یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا پنجاب کے تمام تھانوں میں خصوصی سیل ریپ انویسٹی گیشن یونٹ (آر آئی یو) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ سیل خواتین اور بچوں

24 گھنٹوں میں ملک میں 752 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 752 کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 9 مریضوں نے دم توڑا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا سے کُل اموات 6 ہزار 408 ہو گئی ہیں، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد

ایس او پیز کی عدم پاسداری، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا اور اگر محسوس ہوا کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند کرنے میں دیر نہیں

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا پراسرار قتل، پاکستان ہندو کونسل کا تحقیقات کا مطالبہ

کراچی: 11 پاکستانی ہندوؤں کی بھارت میں پُراسرار ہلاکت کا معاملہ تاحال حل طلب ہے، اس حوالے سے شفافیت کا فقدان واضح دکھائی دیتا اور بھارتی ہٹ دھرمی عروج پر نظر آتی ہے۔ اس حوالے سے ہندو خاندان کے سربراہ کی بیٹی شریمتی مکھی نے بھی ہوش رُبا

کورونا پر قابو پانے پر پاکستان قابل تعریف ہے، نمائندہ ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے

فرقہ وارانہ فسادات کی بھارتی سازش ناکام بنادی، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی بھارتی سازش ناکام بنادی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں ریلوے اسپتال کی اپ گریڈیشن کے سنگ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں