براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ایف آئی اے کا شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کا آغاز
لاہور: شریف خاندان کے خلاف ایف آئی اے نے بھی کیسز کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے شریف خاندان کی ملکیت، العربیہ شوگر ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف فیڈ اور!-->…
سردیوں میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس قلت کے خدشےکا اظہار کردیا۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق موسم سرمامیں 30 کروڑ مکعب فٹ یا 25 فیصد تک گیس کی قلت ہوگی اور حالت مزید پیچیدہ ہوں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کاکہنا!-->…
ملک میں کورونا وائرس کے 566 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 566 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے۔نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 566 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار!-->…
پنجاب، کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز رپورٹ
صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 98 ہزار 424 ہوگئی۔ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا،!-->…
کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت، تاجر برادری کی بڑی پیشکش!
کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت کے موقع پر شور شرابا ہوا اور بدنظمی پیدا ہوگئی۔کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخی!-->…
عدالت عظمیٰ کا نیویارک حملے کے ملزم طلحہ کی امریکا حوالگی روکنے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوائر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تاحکم ثانی امریکا کے حوالے!-->…
گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کیلیے آئینی ترمیم کا فیصلہ!
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو مشروط صوبائی حیثیت دینے کے لیے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت قانون کے ذرائع کا کہنا ہے گلگت بلتستان پاکستان کا صوبہ ہوگا۔ یہ فیصلہ گلگت بلتستان کے عوام کی خواہشات کو مدنظر!-->…
بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا پراسرار قتل، سندھ کے مختلف شہروں میں ہندو کمیونٹی کا شدید احتجاج
کراچی: بدین اور سجاول سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہندو تنظیموں نے گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے معاملے پر بھارت سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی شہر جودھ پور میں پاکستان سے جانے والے بھیل کمیونٹی کے!-->…
اپوزیشن کا حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان!
اسلام آباد: حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان پیپلز!-->…
زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے!
اسلام آباد: نواز شریف کے بعد آصف زرداری نے بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل ہونے والی اے پی سی میں اپنے والد آصف زرداری کی شرکت کی تصدیق کردی۔بلاول نے بتایا کہ!-->…