براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوئی وزیر فضول بات نہ کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی وفاقی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ادویہ کی ریٹیل قیمتوں کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ نے کورونا سے متاثرہ!-->…
چین کے سبکدوش سفیر یاؤ جنگ کو ہلال پاکستان عطا!
اسلام آباد: ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر یاﺅجنگ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کے!-->…
سرکاری دفاتر کیلئے نئے ایس او پیز جاری
ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق حفاظتی تدابیر کے پیش نظر دفاتر کو صبح شام سینیٹائز کیا جائے جب کہ دفاتر!-->…
باجوڑ، سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید!
راولپنڈی: باجوڑ سیکٹر میں چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار فائرنگ سے سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا، پاک افغان بارڈر کے ساتھ!-->…
نواز کو باہر بھیجنے کی ذمے دار حکومت، وہی اُنکی حاضری یقینی بنائے، عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمے داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ!-->…
جودھپور واقعہ: صبر کا پیمانہ لبریز، آج سے احتجاج شروع کریں گے، رمیش کمار
سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار کا کہنا ہے کہ جودھ پور میں پاکستانی ہندو خاندان کے 11 افراد کے قتل کے معاملے پر ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔رکن قومی اسمبلی و سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار نے وزارت خارجہ کے!-->…
سانحہ بلدیہ کیس: رؤف صدیقی بری، رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت!
کراچی: سانحۂ بلدیہ فیکٹری کے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحۂ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی۔عدالت نے ایم کیو ایم رہنما!-->…
پروفیسرعطاء الرحمٰن کیلیے ایک اور عالمی اعزاز!
کراچی: سائنس دان، استاد اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کی دنیا کے مختلف ممالک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی گراں قدر خدمات کو بین الاقوامی سطح پر سراہنے کے لیے ایک اہم عالمی جرنل ”مالیکیولز“ نے خصوصی شمارہ نکالنے کا!-->…
چھٹی تا آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دے دی اور کہا چھٹی سےآٹھویں جماعت تک کی کلاسزکا آغاز کل سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، اجلاس!-->…
رات کے اوقات میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سامنا ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقے جیسے کیماڑی کے علاقے بھٹہ ولیج، گلشن!-->…